سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والی خواتین کو خواراک اور امداد کی ضرورت تو ہے ہی مگر وہ ماہواری کے دنوں میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ رہی ہوں گی؟ بشرٰی ماہنور اور انعم خالد نے یہی سوچ کر ماہواری جسٹس مہم کا آغاز کیا۔ یہ مہم کیا ہے اور سیلاب سے متاثرہ خواتین کی کیسے مدد کر رہی ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی یہ رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

0 Comments